لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1156اگر کوئى شخص ماه رمضان ميں تين غسل جنابت انجام دے، مثلاً ايک غسل بيس تاريخ کو، دوسرا پچيس تاريخ کو اور تيسرا ستائيس تاريخ کو انجام دے، اور اسے يہ يقين ہو جائے کہ ان ميں سے ايک غسل باطل تھا، تو اس شخص ...download-disicon-7
1157اگر کوئى شخص مسئلہ سے واقف نہ ہونے کى بنا پر جان بوجھ کر روزہ ترک کردے تو کيا اس پر قضا کے ساتھ کفارہ بھى واجب ہے؟download-disicon-7
1158اگر کوئى شخص مسجد الحرام ميں اعتکاف کر رہا ہو تو تيسرے دن کے روزے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1159اگر کوئى شخص نہ جانتا ہو کہ جنابت سے پاک ہونا روزے کے صحيح ہونے کےلئے شرط ہے اور اسى حالت ميں چند روزے بھى رکھ ڈالے تو کيا جو روزے اس نے جنابت کى حالت ميں رکھے ہيں،ان کا کفارہ بھى واجب ہے يا صرف قضا ہى ...download-disicon-7
1160اگر کوئى شخص چند سال کے بعد اس بات کى طرف متوجہ ہو کہ اس کى عبادتيں باطل تھيں يا وہ ان ميں شک کرے، تو اس کا کيا فريضہ ہے؟download-disicon-7
1161اگر کوئى شخص چند مسکينوں کو کھانا کھلانے کے لئے وکيل ہو تو کيا وہ مال کفارہ ميں سے پکانے کى مزدورى اور کام کرنے کى اجرت لے سکتا ہے؟download-disicon-0
1162اگر کوئى شخص کسى ادارے يا کمپنى کى طرف سے ضرورى اشياء کى خريدارى کا نمائندہ ہو اور وہ مختلف اداروں سے رفت و آمد اور آشنائى کى وجہ سے شرط رکھے کہ اگر ميں تم سے اشياء خريدتا ہوں تو منافع ميں سے کچھ فيصد ...download-disicon-7
1163اگر کوئى شخص کسى جگہ سفر کرے اور اسے يہ معلوم نہ ہو کہ وہاں کتنے دن قيام کرنا ہے، دس روز يا اس سے کم تو اسے کس طرح نماز پڑھنى چاہيے؟download-disicon-7
1164اگر کوئى شخص کسى جگہ کئى سال تک ٹهہرنا چاہے ، تو وہ کتنى مدت تک وہاں ٹهہرنے کى بنا رکھے، تاکہ وطن کا حکم صادق ہو ، اور کيا وہاں صرف زندگى کرنے يا کام کرنے يا دونوں کے قصد ميں کوئى فرق ہے؟download-disicon-7
1165اگر کوئى شخص، روزانہ کى سترہ رکعت نمازوں کے علاوہ، احتياطاً سترہ رکعت قضا نماز پڑھنا چاہتا ہے تو کيا اس پر صبح اور مغرب و عشاء کى پہلى دو رکعتوں ميں حمد و سورہ کو بلند آواز سے پڑھنا واجب ہے يا آہستہ آواز ...download-disicon-7
1166اگر کوئى لڑکى سن بلوغ تک پہنچنے کے بعد جسمانى اعتبار سے کمزور ہونے کى وجہ سے ماہ رمضان کے روزے نہ رکھ سکتى ہو اور نہ ہى آنے والے ماہ رمضان تک ان کى قضا کى طاقت رکھتى ہو تو اس کے روزوں کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1167اگر کوئى مرد شادى کى محفل ميں داخل ہو اور اسى محفل ميں ايسى عورت ہو جو پردہ نہيں کرتى اور مذکورہ شخص اس بات کا علم رکھتا ہے کہ مذکورہ خاتون پر نہى عن المنکر فائدہ مند نہيں تو کيا اس مرد پر محفل کو ترک ...download-disicon-7
1168اگر کوئى مسلمان ايک غير اسلامى ملک ميں ہوٹل کھولے جس ميں بعض حرام کھانے اور شراب کو فروخت کرنے پر مجبور ہو کيوں کہ اگر وہ ان اشياء کو فروخت نہيں کرے تو کوئى خريدار اس کے پاس نہيں آئے گا کيونکہ وہاں کےdownload-disicon-7
1169اگر کوئي اس بات پر يقين رکھتا ہو کہ آئمہ (عليہم السلام) ايسے مقام پر فائز ہيں کہ جہاں پر کوئي مقرب فرشتہ اور کوئي نبي مرسل نہيں پہنچ سکتا، تو کيا يہ غلو اور نتيجتاً سورۂ مائدہ کي ۶۴ ويں آيت ميں لعن کيے ...download-disicon-7
1170اگر کوئي اس بات پر يقين رکھتا ہو کہ آئمہ (عليہم السلام) ايسے مقام پر فائز ہيں کہ جہاں پر کوئي مقرب فرشتہ اور کوئي نبي مرسل نہيں پہنچ سکتا، تو کيا يہ غلو اور نتيجتاً سورۂ مائدہ کي ۶۴ ويں آيت ميں لعن کيے ...download-disicon-7